منڈی ہوٹل میں پائی گئی دو ای وی ایم مشینیں

0
54
منڈی ہوٹل میں پائی گئی دو ای وی ایم مشینیں
پولیس نے مارا چھاپا : مشینوں کو کیا گیا تحصیل کمپلکس منتقل
ظہیر عباس/وسیم حیدری

منڈی// اطلاع ملنے پر منڈی پولیس نے دیر رات گئے بس سٹینڈ منڈی کے ایک ہوٹل پر چھاپا مارا جہاں دو ای وی ایم مشینیں پائی گئیں جنہیں بعد میں تحصیل کمپلکس منڈی منتقل کیا گیا – اس حوالے سے جب تھانہ منڈی کے دوسرے ایس ایچ او نے ذرائع ابلاغ سے بات کی تو انہوں نے بتایا کہ ایک اطلاع ملنے پر انہوں نے ہوٹل میں چھاپا مارا جہاں بی ڈی اور منکوٹ جو پالیمانی انتخاب میں ساوجیاں گگڑیاں کے میجسٹریٹ مقرر کئے گئے ہیں نے ہوٹل میں دو ای وی ایم مشینیں رکھی تھی جو ان کے مطابق اضافی مشینیں ہیں – ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اعلیٰ آفیسران کو اس سلسلہ میں خبر دی جس کے بعد ان کے ہدایت پر مشینوں کو تحصیل کمپلکس منڈی منتقل کیا گیا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا