ادھمپور پولیس نے ایک منشیات فروش کولیا حراست میں

0
0

ونے شرما
جموں //ادھمپور پولیس کے منشیات کے خلاف جنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسی سلسلہ کے تحت یہاں ادھمپور میں ایس ایچ او ادھمپور انسپکٹر وجے چوہدری نے لنک روڈ اومرا موڑ سے ایک مشکوک آدمی کو حراست میں لیا ، جو پولیس سے اپنے آپ کو چھپانے کی کوشش کر رہا تھا ، جبکہ جانکاری کے مطابق پولیس نے اس سے حراست میں لے لیا جب کے تحقیقات کے دوارن پولیس ٹیم نے اس کے قبضے سے ٹراماڈول کی گولیاں کو بازیاب کیا ۔ جبکہ اس کی شناخت انکوش شرما ولد او پی شرما سکنہ چوپڑا شاپ کے طور پر ہوئی وہیں پولیس نے اس حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کر دیا اور مزید کاروائی جا رہی ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا