راہل نے شر¸ دھنیا کو مبارک باد دی

0
0

یواین آئی
نئی دہلی// کانگریس صدر راہل گاندھی نے سول سروسز امتحان پاس کرنے والی کیرالہ کی پہلی قبائلی خاتون شر¸ دھنیا سریش کو ان کی اس کامیابی پر مبارک باد دی۔مسٹر گاندھی نے ہفتہ کو ٹویٹ کیا“کیرالہ کے وائناڈ سے محترمہ شر¸ دھنیا سریش پہلی قبائلی خاتون ہیں جو سول سروس کے لئے منتخب ہوئی ہیں۔ شر¸ دھنیا کی سخت محنت اور ایماندارانہ کوشش نے ان کے خواب کو تعبیر ملنے میں مدد کی۔ میں شر¸ دھنیا اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد دیتا ہوں اور ان کریئر میں ان کی شاندار کامیابی کا متمنی ہوں”۔مسٹر گاندھی اتر پردیش میں کانگریس کے مضبوط گڑھ امیٹھی کے ساتھ ساتھ کیرالہ کی وائناڈ لوک سبھا سیٹ سے بھی انتخاب لڑ رہے ہیں۔یو این آئی

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا