ایران میں گزشتہ دو ہفتوں میں سیلاب سے 57 افراد کی موت

0
0

یواین آئی
تہران ´´//ایران میں گزشتہ دو ہفتے میں مختلف علاقوں میں آنے والے سیلاب سے 57 افراد کی موت ہو گئی۔ ایران کے ایمر جنسی محکمہ نے منگل کو اس کی اطلاع دی۔ تنظیم کے ترجمان مجتبیٰ خالدی نے خبررساں ایجنسی آئی آر این اے کو بتایا کہ حال ہی میں آنے والے سیلاب میں 478 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بارش پھر سیلاب سے ہونے و الی تباہی کی وجہ سے 19 مارچ سے اب تک ایران کے زرعی علاقے ، بنیادی ڈھانچے کے ساتھ ساتھ دیہی اور شہری علاقوں میں زبردست نقصانات کی اطلاع ہے ۔مغربی ایران مaیں درجنوں شہر اور گا¶ں میں اب بھی پانی کی سطح کافی اونچی ہے ۔ژنہوا

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا