منفرد کردار ادا کرنے کا قائل ہوں:رابرٹ پیٹنسن

0
0

یواین اےن
لاس اینجلس ´//ہالی ووڈ کے اداکار رابرٹ پیٹنسن کا کہنا ہے کہ وہ ایک جیسے کردار کرناپسند نہیں کرتے اداکار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اداکاری میں ایک جیسے کردار ادا کرنے کا قائل نہیں ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے منفرد کردار کرنا اچھا لگتا ہے اور چاہتا ہوں کہ ہر فلم میں اپنے شائقین کے سامنے مختلف انداز میں آو¿ں۔ ان کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ میں اپنے کام کو لے کر کافی حساس اور ذمہ دار ہوں اور اسی لئے فلموں کا چناو¿ کافی سوچ سمجھ کر کرتا ہوں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا