ا
ملائیشیا ، سنگاپور اوربھارت کے حکومتی کو ایران سے روابط کے خطرات بارے آگاہ کیا جائیگا ،امریکی محکمہ خارجہ
ےو این این
واشنگٹن´// امریکا نے رواں ہفتے کے دوران ایران پر اضافیانتہائی شدید دبا ڈالا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کے دہشت گردی اور اقتصادی انٹیلیجنس کی انڈر سیکرٹری سائیگل منڈیلکر Sigal Mandelker نے سنگاپور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ آنے والے دنوں میں ملائیشیا، سنگاپور اور بھارتی حکومتوں کے اہلکاروں سے ملاقاتیں کریں گی اور اس دوران انہیں ایران کے ساتھ روابط سے جڑے خطرات سے آگاہ کریں گی۔