سماجی کارکن اور محبِ اردو خواجہ فرےدالدےن نے طلبہ مےں کتابےں مفت تقسےم کےں ےو اےن اےن

0
0

سماجی کارکن اور محبِ اردو خواجہ فرےدالدےن نے طلبہ مےں کتابےں مفت تقسےم کےں
ےو اےن اےن
بےدر//تاخےر سے ملی اطلاع کے بموجب گلبرگہ کے نےشنل اےل پی اےس ، ہفت گنبد اسکول مےں محبِ اردو اور سماجی کارکن جناب خواجہ فرےدالدےن نے چہارم جماعت کی شبستہ تحرےم ، صوفےہ ، صفےہ، صائقہ انجم، محمدبلال ، محمدالطاف اور دےگر مےں جنرل نالج اور کنڑا زبان کی15 کتب تقسےم کےں۔ اس موقع پر ہےڈمسٹرےس شاہدہ بےگم اور اسٹاف موجودتھا۔ ےہاں اس بات کاتذکرہ دلچسپی سے خالی نہےں ہوگاکہ جناب خواجہ فرےدالدےن اب تک 250کے قرےب اسکول پہنچ کر بچوں کو جنرل نالج، کنڑا، انگرےزی گرامر اور دےگر کتابےں پہنچاچکے ہےں۔ ےہ کام وہ اپنے پنشن کی رقم سے انجام دےتے ہےں ۔ جبکہ وہ اےک پےرسے معذور بھی ہےں۔ ان کاےہ کام کافی دلچسپ اور اہم ہے۔ جس کی طرف بہت کم افراد کی توجہ ہے۔ ضرورت مند طلبہ وطالبات تک اگر دےگر افراد بھی کتابےں پہنچاتے رہیں تو اےک بڑی تبدےلی ممکن ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا