مینڈھر میں ڈرایﺅروں نے پولیس کے خلاف کیا احتجاج

0
0

الز ام لگا تے ہوئے کہا کہ پو لیس اہلکار گا ڑیو ں کی ٹائرو ں سے ہوا نکا ل دیتے ہیں
ناظم علی خان
مینڈھر //مینڈھر میں گاڑی ڈرائیوروں نے پولیس کے خلاف سڑک جام کر مظاہرہ کیا ، اور مینڈھر جمو ں سڑ ک تقریبا ایک گھنٹے تک بند رکھا ۔ اس دوران مطاہر ین نے جم کر پو لیس کے خلاف نعرے با زی بھی کی ۔ مظاہر ین نے الز ام لگا تے ہوئے کہا کہ پو لیس اہلکار گا ڑیو ں کی ٹائرو ں سے ہوا نکا ل دیتے ہیں ۔ اور غنڈہ گر دی کر تے ہیں ، مظا ہر ین محکمہ پو لیس کے اعلی افسر ان سے اپیل کہ جو اہلکار گا ڑیو ں کے ٹائرو ں سے ہوا کالتے ہیں ان کو تبد یل کیا جائے ۔احتجاج کی خبر ملتے ہی ایس ایچ او مینڈھر موقعہ پر پہنچ گئے اور احتجا جی مظاہر ین سے با ت چیت ۔ اور ان کو یقین دلا یا کہ آ ئندہ ایسا نہیں ہو گا جس کے بعد مظا ہر ین نے احتجاج کو ختم کیا اور سڑک کو ٹر یفک کی آمد رفت کےلئے کھول دیا گیا ´۔ اس ضمن میں جب ایس ڈی پی او مینڈھر سے بات کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ جو گا ڑی سڑ ک کے کنا رہ کھڑی کی جا تی ہیں ، ان کے خلاف کا روائی کی جا تی ہے ،۔ انہو ں نے مز ید بتا یا کہ گا ڑیو ں کے ڈرائیور گا ڑیو ں کو سڑک کے کنا رہ کھڑا کر کے چلے جاتے ہیں جس کی وجہ سے سڑک پر جام لگ جا تا ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا