سنسنی سے بھرپور یہ فلم 19اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
ےو این این
ّنیویارک ´//ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم” لٹل ووڈز“کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔نیا ڈاکوسٹاکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو مجبوریوں کے تحت جرائم کی دنیا کا دوبارہ رخ کرلیتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں ٹیسا تھامپسن،للی جیمز،لیوک کربے،جیمز بیک ڈیل اور لانس ریڈک سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ٹم ہیڈنگٹن اور ریچل فنگ کی مشترکہ پروڈیو س کردہ سنسنی سے بھرپور یہ فلم 19اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔