افغانستان میں دھماکے ، چار افراد ہلاک

0
0

یو این آئی
کابل ´//افغانستان کے جنوبی صوبہ ہیلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ میں ہفتہ کو نئے سال کی تقریب کے دوران دو دھماکوں میں کم از کم چار افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہو گئے ۔ایک مقامی اہلکار نے بتایا کہ لشکر گاہ ا سپورٹس اسٹیڈیم میں آج صبح ملازم اور عام لوگ نئے سال کی تقریب منا رہے تھے ، تب ہی دو دھماکے ہوئے ان دھماکوں میں کم از کم چار افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہو گئے ۔ کسی بھی شخص یا تنظیم نے مذکورہ دھماکوں کی ذمہ داری نہیں لی ہے ۔یو این آئی

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا