مودی نے بہا ر کے یوم تاسیس پر مبا رک باد پیش کی

0
0

یو ان آئی
نئی دہلی ، ´// وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار کے یوم تاسیس پر ریاست کے باشندوں کو مبارک باد پیش کی ۔ مسٹر مودی نے بہار کے یوم تاسیس پر اپنے مبار ک بادی پیغام میں جمعہ کو کہا“بہادروں اور عظیم لوگوں کی سرزمین کے باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس پر میری بہت بہت نیک خواہشات۔ میری تمنا ہے ترقی کی راہ پر گامزن یہ ریاست ترقی کے نئے معیار قائم کرتی رہے ”۔
واضح ر ہے کہ بہار کا قیام 22 مارچ 1912 میں ہوا تھا ۔بہار کو ریاست کا درجہ 26 جنوری 1950 کو ملا۔ یو این آ ئی

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا