کاروبار کیلئے زیادہ سے زیادہ قدرتی وسائل کا استعمال کیا جائے:ڈاکٹر حینا شفیع بھٹ

0
0

لازوال ڈیسک
جموںجموں و کشمیر کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز بورد کی نائب چیئر پرسن ڈاکٹر حینا شفیع بھٹ نے یہاں محکمہ ہینڈلوم، باغبانی، سیریکلچر، سکاسٹ جموں اور جموں و کشمیر سٹیٹ میڈیسنل بورڈ کے نمائندگان کے اجلاس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کاروبار کیلئے زیادہ سے زیادہ قدرتی وسائل کا استعمال کیا جائے تاکہ ریاست میں کاروبار کے بہترین مواقع پیدہ ہو سکیں۔انہوں نے اجلاس میں مختلف محکمہ جات کے نمائندگان سے کہا کہ کے وی آئی بی کا تعاون کیا جائے ۔اس موقع پر کانتا رکوال جوآئنٹ ڈائریکٹر ہینڈلوم، جاود انجم میر ڈپٹی سی ای او ،کے وی آئی بی، اے آر وار جے کے ایس ایل آر ایم منیجنگ ڈائریکٹر و دیگران نے شرکت کی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا