کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ کرنے والے نے نیوزی لینڈ سے رائفلیں خریدی تھیں،مالک اسلحہ سٹور کی گفتگو

0
0

 

ےواین این
ویلنگٹن //نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر اندھا دھند فائرنگ کرنے والے آسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرنٹ نے تمام اسلحہ نیوزی لینڈ کی ایک بڑی دکان سے آن لائن خریدا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے نیوزی لینڈ میں اسلحے کے بڑے اسٹور گن سٹی کے مالک ڈیوڈ ٹپل نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ٹیرنٹ نے چار رائفلیں اور دوسرا اسلحہ آن لائن خریدا تھا۔ اسلحے کے اسٹور کے مالک کے مطابق اس فروخت کی پولیس نے آن لائن تصدیق بھی کی تھی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا