عالمی یوم خواتین کے موقع پر جموں و کشمیر فٹ بال ایسو سی ایشن کی جانب سے تقاریب کا اہتمام

0
0

جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے فٹ بال ٹیم بنانے کا اعلان
لازوال ویب ڈیسک
جموں عالمی یوم خواتین کے موقع پر جموں و کشمیر فٹ بال ایسو سی ایشن کی جانب سے ریاست کے مختلف علاقہ جات میں یوم خواتین اے ایف سی کی تقاریب کا اہتمام کیا گیا ۔واضح رہے اس سلسلہ میں اشوکا ہائی اسکول جموں، بی آر کالج آف پیرا میڈیکل سائنسز جموں، آئی آر پی 15بٹالین خواتین اکالئی جموں و کشمیر پولیس گلشن گراﺅنڈ جموں،بی آر نرسنگ کالج ڈگیانہ جموں میں اہم تقارین منعقد ہوئیں ۔وہیں جموں و کشمیر پولیس اور جموں و کشمیر فٹ بال ایسو سی ایشن کے اشتراک سے میگا فسٹیول کا بھی پولیس اکیڈمی ادھم پور میںانعقاد کیا گیا جہاں 1200خواتین نے شرکت کر اپنے ہنر دکھائے ۔اس موقع پر جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے خواتین فٹ بال ٹیم بنانے کا بھی اعلان کیا گیا جسے عوام نے خوب سراہا۔علاوہ ازیں الیزر جولڈن میموریل کالج لیہہ میں a

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا