وینزویلا میں بجلی کی فراہمی میں وسیع پیمانے پر تعطل، نظام زندگی متاثر

0
0

بجلی فراہم کرنے والی کمپنی اور صدر نکولاس نے سائبر حملہ قرا ردیدیا،امریکاپر ملوث ہونے کا الزام
ےواین این
کراکس ´//سیاسی عدم استحکام کے شکار ملک وینزویلا میں بجلی کی فراہمی معطل ہو جانے کے باعث جمعے کی صبح ملک کا زیادہ تر حصہ تاریکی میں ڈوبا رہا۔ بیشتر شہروں میں ٹرین سروس بھی متاثر ہوئی، جس کے بعد سڑکوں پر بھی افراتفری کے مناظر دیکھے گئے۔ بجلی فراہم کرنے والی کمپنی اور صدر نکولاس مادورو کی حکومت نے اسے ایک سائبر حملہ قرا دیتے ہوئے اس کا الزام امریکا پر عائد کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایاکہ اس تعطل سے اس لاطینی امریکی ملک کی تئیس میں سے بائیس ریاستیں متاثر ہوئیں۔ بیشتر شہروں میں ٹرین سروس بھی متاثر ہوئی، جس کے بعد سڑکوں پر بھی افراتفری کے مناظر دیکھے گئے۔ بجلی فراہم کرنے والی کمپنی اور صدر نکولاس مادورو کی حکومت نے اسے ایک سائبر حملہ قرا دیتے ہوئے اس کا الزام امریکا پر عائد کیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا