پونچھ میں چائلڈ لائن کی طرف سے انٹرنیشنل وومن ڈے کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

0
0

ڈائریکٹر چائلڈ لائن نصرت بیگم و کوآرڈینیٹر مقبول مخلص بھی ہوے شریک۔
سید نیاز شاہ
پونچھ// انٹرنیشنل وومن ڈے جو کہ دنیا بھر میں عورتوں کے حقوق کی پاسداری کے لئے منایا جاتا ہے آج پوری دنیا کے ساتھ ساتھ ضلع پونچھ میں بھی اس مناسبت سے بہت سارے پروگرام منعقد کیے گئے ۔اسی مناسبت سے آج چائلڈ لاین کی طرف سے بھی پریتم پارک پونچھ میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر چائلڈ لائن نصرت بیگم و کوآرڈینیٹر مقبول مخلص نے بھی شرکت کی اور وہاں پر موجود خواتین کو ان کے حقوق سے متعلق جانکاری فراہم کی۔ وشال شرما ،رخسار مغل ،شوانگی شرما، و ارون شرما نے بھی شرکت کی دوران پروگرام وہاں پر کئی اہم سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی اور چائلڈ لائن کی طرف سے کیے جا رہے کاموں کی سراہنا کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا