ےواین این
نیویارک // مارول کامکس کی نئی”اسپائیڈر مین فار فرام ہوم“رواں سال 5جولائی کو سینماگھروں میں دھوم مچائے گی۔جان واٹس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اداکار’ ٹام ہالینڈ‘بحیثیت’ پیٹر پارکر‘ اسپائیڈرمین کےمرکزی کردار میں جلوہ گر ہونگے جبکہ مائیکل کیٹن،سیموئیل ایل جیکسن،میریسا ٹومی، ڈونلڈ گروور، مارٹن اسٹار، زینڈایااورٹونی ریولوری فلم کی دیگر کاسٹ میں نمایاں ہیں۔فلم کی کہانی پیٹر پارکر نامی ایسے لڑکے گِرد گھوم رہی ہے جو غیرمعمولی صلاحیتوں کا مالک ہوتا ہے اور مکڑی کی طرح جال کے ذریعے بلند و بالا عمارتوں پر سیکنڈوں میں چڑھ جاتا ہے۔یہ فلم 5جولائی کو سنیماگھروں میںدھوم مچائے گی۔
الرئيسية تفریح،سائنس وصحت ”اسپائیڈر مین فار فرام ہوم“رواں سال 5جولائی کو سینماگھروں میں دھوم مچائے...