شمالی کشمیر کے پٹن علاقے میں 24 سالہ نوجوان کی اپنے ہی کمرے لاش بر آمد

0
0

سری نگر//شمالی کشمیر کے قصبہ پٹن کے سلطان پورہ علاقے میں بدھ کی صبح ایک 24 نوجوان کی اپنے ہی کمرے میں لاش پائی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ پٹن کے سلطان پورہ گاؤں میں بدھ کی صبح ایک نوجوان کو اپنے ہی کمرے میں مردہ پایا گیا۔متوفی کی شناخت محمد یاسین یتو ولد عبدالحمید یتو کے بطور کی گئی ہے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا