تحریک صوت الاولیاء کا قافلہ سفرِ محمود پر

0
0

مولانا عبدالرشید داودی کی قیادت میں مکّہ سے مدینہ کے جانب روانہ
شاہ نواز
جموں؍؍یٰسین ٹور اینڈ ٹریولس کے زیر اہتمام ایک عظیم شان قافلہ بانی تحریک صوت الاولیا جموں و کشمیر حضرت علامہ الشیخ عبدالرشید داؤدی کی قیادت میں 04اپریل کو سفر محمود پر روانہ ہوا تھا اور الحمدللہ یہ قافلہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد کل شہر مدینہ کی طرف روانہ ہوگیا۔ انشاء ناظم اعلی تحریک صوت الاولیاء ڈویژن جموں سے منظور رضا قادری نے سفرِ محمود پر روانہ مذکورہ قافلے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور مولانا عبدالرشید دائودی کی قیادت میں اس قافلے کے لئے دْعا کی ہے کہ اللہ تعلی اس قافلے کو صحت و سلامتی کے ساتھ واپس پہنچائے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا