شامی صدر کے دورے سے قبل جواد ظریف کو آگاہ نہیں کیا گیا تھا،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

0
0

 

ےواین این
تہران ´//ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہاہے کہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کو شامی صدر بشارالاسد کے دورہ ایران کے بارے میں پہلے سے آگاہ نہیں کیا گیا تھا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق جواد ظریف نے اسی وجہ سے وزیر خارجہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا تاہم بعد ازاں صدر حسن روحانی نے ان کا استعفیٰ مسترد کر دیا تھا۔ اس خبر رساں ادارے نے اس سلسلے میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی کا حوالہ دیا ہے۔ شامی صدر اسد نے گزشتہ ہفتے ایران کے دورے کے دوران سپریم رہنما آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی تھی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا