سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین سروس دوبارہ شروع

0
0

یواین آئی

لاہورپاکستان او رہندوستان کے درمیان چلنے والی ٹرین سمجھوتہ ایکسپر یس پیر سے دوبارہ بحال ہوئی۔سمجھوتہ ایکسپریس لاہور سے اٹاری بارڈر کے لئے روانہ ہوئی جس میں 195 مسافر سوا رتھے۔خیبر پختونخوا کے بالا کوٹ میں واقع دہشت گردوں کے کیمپ پر ہندوستانی فضائیہ کی کارروائی کے بعد جمعرات کو اس ٹرین سروس کو پاکستان نے معطل کرنے کا اعلان کیا تھا۔سمجھوتہ ایکسپر ٹرین سروس ہفتہ میں دو مرتبہ پیر اور جمعرات کو لاہو سے واگہہ ریلوے اسٹیشن ہوتے ہوئے اٹاری تک جاتی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا