عرب اتحادی فوج کی بمباری سے 30 حوثی باغی ہلاک

0
0

ےواین این
صنعائ ´´//یمن کی حج گورنری میں عرب اتحادی فوج کی بمباری کے نتیجے میں 30 حوثی شدت پسند ہلاک ہوگئے۔یمن کی وزارتِ دفاع کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کشر ڈاریکٹوریٹ میں عرب اتحادی فوجیوں نے باغیوں کے ٹھکانوں پر بم گرائے جس کے نیتجے میں درجنوں حوثی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ کشر میں المندلہ کے مقام پر حوثی باغیوں کو اسلحہ تقسیم کیا جا رہا تھا کہ اس دوران عرب اتحادی طیاروں نے بمباری شروع کردی۔ بمباری کے دوران اسلحہ سے لدی متعدد گاڑیاں اور اسلحہ بھی تباہ ہوگیا۔ اسی علاقے میں اتحادی فوج نے حوثیوں کو لے جانے والی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں متعدد جنگجو ہلاک اور زخمی ہوگئے تھے۔یادرہے کہ فروری کے اوائل سے اب تک حج میں حجور قبائل اور باغیوں کے درمیان جاری لڑائی کے a

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا