کرائم ڈرامہ فلم ”اسٹاک ہوم“کا پہلا ٹریلر جاری کردیاگیا

0
0

سنسنی سے بھرپور یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی
ےواین این
نیویارک ´ ´//ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم’ ’اسٹاک ہوم“ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔بینک ڈکیتی پر مبنی تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم ”اسٹاک ہوم“ کا پہلاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔رابرٹ بڈریو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1973میں سوئیڈن کے بینک میں ہونے والی ایک ڈکیتی کی واردات کے گرد گھوم رہی ہے جس سے شہر میں ایک بحران جنم لیتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں نومی راپیس،ایتھن ہاک،مارک اسٹرانگ ،کرسٹوفر ہیئرڈیل اور مارک رینڈل سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔نکولس تبارک اور جوناتھن برونفمین کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی سے بھرپور یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا