معروف جرمن نژاد امریکی موسیقار آندرے پریوِین انتقال کر گئے

0
0

 

ےو این این
برلن ´//دنیا بھر میں معروف جرمن نژاد امریکی موسیقار آندرے پریوِین نواسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ برلن میں پیدا ہوئے تھے اور لندن سمفنی آرکیسٹرا کے چیف میوزک ڈائریکٹر رہنے کے علاوہ لاس اینجلس فِلہارمونی آرکیسٹرا کے میوزک ڈائریکٹر بھی رہے تھے۔ ان کا پیشہ ورانہ کیریئر کئی عشروں پر محیط تھا، جس دوران انہیں چار بار آسکر اور دس مرتبہ گریمی ایوارڈز بھی دیے گئے تھے۔ پریوِین کا تعلق ایک جرمن یہودی خاندان سے تھا، جو انیس سو تیس کے عشرے میں نازی دور میں جرمنی سے فرانس کے راستے فرار ہو کر امریکا منتقل ہو گیا تھا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا