ونے شرما
جموں//ینتھرز پارٹی کے ریاستی صدر اور سابق ممبر اسمبلی مسٹر بلونت سنگھ منکوٹیہ نے مرکزی حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ پائلٹ ابھی نندن کو محفوظ واپس لانے کے لئے پاکستان پر دباو¿ برقرار.رکھیں۔ نے کہا کہ پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دینے سے ہی دہشت گردی پر ہمیشہ کے لئے پابندی لگے گا جس کو لے کر مرکزی حکومت بین الاقوامی سطح پر سخت قدم اٹھائے اور پوری دنیا میں پاکستان کو الگ تھلگ کر دہشت گرد ملک قرار کروائے۔ منکوٹیہ نے کہا کہ اس کے لئے جنگ کوئی اختیار نہیں ہے بلکہ پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار کروانے ہی دہشت گردی پر پورے طریقے سے پابندی لگے گا۔