محکمہ پولیس کے مختلف ڈپٹی سپرنٹنڈت کے تبادلے عمل میں لائے گئے

0
0

لازوال ڈیسک
جموں//آج یہاں سرکاری حکم نامے مطابق محکمہ پولیس کے مختلف ڈپٹی سپرنٹنڈت کے تبادلے عمل میں لائے گئے جبکہ ان آفیسران کو انٹی کو ر یپشن بیرومیں تعینات کیا گیا ہے، تبادلہ کئے جانے والوں میں شیخ ظفر اللہ ڈی وائی ایس پی سپورٹس اے پی ایچ کیو ، پون کمار ڈی وائی ایس پی آئی آر 17thبٹالین سجاد احمد شیخ ڈی وائی ایس پی ٹریفک سرینگر ، ایاز احمد شیخ ڈی وائی ایس پی آئی آر 2nd بٹالین کے علاوہ پردیپ سنگھ ڈی وائی ایس پی ،جے کے اے پی 14thبٹالین شامل ہیں،وہیں اس دوران ہیرا لال پنڈتا ڈپٹی سپرنٹنڈت آف پولیس انٹی کرپشن بیرو کو محکمہ ہوم میں بھیجا گیاہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا