نو تعینات ڈی سی ادھمپور نے ضلع آفیسران کاتعارفی اور جائزہ اجلاس طلب کیا 

0
0

مختلف محکمہ جات کی مکمل جانکاری اور پیش رفت کا لیا جائزہ
ونے شرما
ادھمپور//ضلع ترقیاتی کمشنر ادھمپور کا چارج سنبھالنے کے بعد ڈاکٹر پیوش سنگھ سنگلہ نے ضلع آفیسران کا ایک تعارفی اور جائزہ اجلاس طلب کرتے ہوئے ضلع کے مختلف محکمہ جات کی پیش رفت کا جائزہ لیا ۔ تفصیلات کے مطاق ضلع ادھمپور میں نئے تعینات ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر پیوش سنگھ سنگلہ نے مختلف محکمہ جات کا کے آفیسران کا اجلاس طلب کرتے ہوئے ان کے ساتھ ایک تعارف کیا اور مختلف محکمہ جات کے تحت ہو رہے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ بھی لیا ۔ جبکہ اس دوران آفیسران سے بات کرتے ہوئے ڈی ڈی سی نے تمام آفیسران بہتر ڈھنگ سے کام کرنے اور ضرورت مند لوگوں کو مختلف اسکیموں سے فائدہ دینے اور لوگوں کے دوستانہ طریقے سے کام کرنے کے احکامات صادر کئے ۔ علاوہ ازیں ڈی سی نے مختلف محکمہ جات جن میں محکمہ پی ڈی ڈی ، پی ڈبلیو ڈی ، محکمہ صحت ، پی ایچ ای ، پی ایم جی ایس وائی ، اور آئندہ لوک سبھا انتخابات کی تیاری کا مکمل جائزہ بھی لیا
محکمہ پولیس کے مختلف ڈپٹی سپرنٹنڈت کے تبادلے عمل میں لائے گئے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا