شام میں بارد¸ سرنگ میں دھماکے ، ایک ہلاک ، 10 زخمی

0
0

یواین آئی
دمشقشام کے صوبہ دیرالزور میں ایک بارود¸ سرنگ میں دھماکے سے ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ 10 دیگر افراد زخمی ہو گئے ۔یہ اطلاع مقامی میڈیا نے منگل کو دی۔خبر رساں ایجنسی ثنا کے مطابق، دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے شو¶لا گا¶ں میں یہ بارد¸ سرنگ بچھائی تھی۔ ایک کار اس بارد¸ سرنگ کے اوپر سے گزری اور دھماکے کی زد میں آ گئی ، اس میں سوار عام شہریوں میں سے ایک کی موت ہو گئی اور 10 دیگر زخمی ہو گئے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا