اداکارہ سارہ علی خان اپنی والدہ کا گھر چھوڑدیا

0
0

ےواین این
ممبئی۔14فروری)بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انہوں نے والدہ امریتا سنگھ کا گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان ان دنوں خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں تاہم یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ وہ اپنی والدہ کا گھر چھوڑ کر علیحدہ ہو گئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خوبرو اداکارہ سارہ علی خان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں گاڑی میں گھر کا سامان رکھتے دیکھا جا سکتا ہے جب کہ تصویر میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ صحافی کے اچانک تصویر بنانے پر سارہ مضطرب نظر آرہی ہیں اور تصویر بنانے سے منع کر رہی ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا