کٹرہ میں 73ویں سنتوش ٹرافی کے مقابلے جاری

0
0

گروپ اے میں پنجاب اور گروپ بی میں دہلی سر فہرست
لازوال ڈیسک
جموںشری ماتا وشنو دیوی اسپورٹس کمپلکس میں جاری 73ویں سنتوش ٹرافی کے چلتے یہاں گروپ اے میں دو میچ کھیلے گئے ۔واضح رہے ہریانہ اور اتر پردیش کے مابین کھیلا گیا جبکہ دوسرا میچ پنجاب اور ہماچل پردیش کے مابین کھیلا گیا جس میں پنجاب نے ہماچل پردیش کو ایک گول سے شکست دی اور اس جیت کے ساتھ پنجاب چھ پوائنٹ کے ساتھ سر فہرست ہے جبکہ دہلی گروپ بی میں سر فہرست ہے ۔واضح رہے دہلی اور اترا کھنڈ کے مابین آج میچ کھیلا جائے گا جبکہ جموں اور چندی گڑھ کے مابین دوپہر ایک بجے مقابلہ ہو گا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا