این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال اکتیسویں روز میں داخل

0
0

بھوک ہڑتال پر بیٹھے ملازمین کی صحت مزید خراب ہسپتال منتقل کرنا پڑا
لازوال ڈیسک
جموں //گزشتہ ایک مہینے سے اپنے مطالبات کو لیکراحتجاج کر رہے این ایچ ایم ملازمین میں اس وقت مزید غم و غصہ ہوا جب ملازمین میں سے چند لوگ جو بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں ان کی صحت مزید خراب ہونے لگے اور انہیں جی ایم سی منتقل کرنے پڑا جن میں این ایچ ایم ملازمین ایسو سی ایشن کے صوبائی صدر روہیت سیٹھ ، منیر اندرابی وغیرہ شامل ہیں ، واضح رہے پچھلے ایک مہینہ سے اپنے دیرینہ مطالبات کو لئے این ایچ ایم ملازمین کی ایک بڑی تعد یہاں پریس کلب جموں کہ احاطہ میں ایک بار اپنے مانوگوں لئے اکھٹا ہوئے ، جبکہ مہم کو مزید تیز کرتے ہوئے ملازمین نے اپنی مستقلی کو ایک پھر دھراتے ہوئے سپریم کورٹ کی جانب برابر کام برابر تنخوائیں ، اس کے علاوہ سوشل سکیورٹی کے ساتھ ایس آر او 225کے ساتھ مستقلی کا مطالبہ کیا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا