ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ نے ووٹر لسٹوں میں نام اندارج و درستگی کیلئے عوام کو دی جانکاری

0
0

سید نیاز شاہ
پونچھ// ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ راہول یادوو نے آج یہاں اپنے دفتر میںایک جنکاری اجلاس طلب کیا، بتایا کہ پونچھ میں جدید ای وی ایم کی جانکاری دینے کا سلسلہ جاری ہے اور ساتھ ہی ساتھ ووٹر لیسٹیں بھی بنا دی گئی ہیں لہذا ہر شہری اپنا نام ووٹر لسٹ میں چک کرے اور کسی کا نام اگر غلطی سے وہاں درج ہو جو نہیں ہونا چاہے تھا یا کوئی نام درج ہونے سے رہ گیا ہو تو اسے ٹھیک کروایا جائے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا