کٹھوعہ کے پروال میںسڑک حادثہ پیش آیا ،چارافراد زخمی

0
0

لازوال ڈیسک
کٹھوعہ //جموں پٹھانکوٹ شاہراہ پر کٹھوعہ کے بروال مقام پر سڑک حادثہ پیش آنے سے چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق حادثہ سوموار کی دوپہر ایک بجے کے قریب پیش آیا جب پٹھانکوٹ سے جموں کی جانب جارہی ماروتی سوفٹ کار زیر نمبر02CF8086 PB تیز رفتار کار سڑک کے کنارے ٹکرا گئی اور لڑھک گئی جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے زخمی ہوئے افراد کو علاج کے لئے ضلع ہسپتال کٹھوعہ میں منتقل کیا گیا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا