جموں کے ارینہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون سرگرمی

0
0

جموں// بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) اہلکاروں نے ہفتے کی علی الصبح ارینہ علاقے میں بین الاقوامی سرحد پر ایک مشتبہ ڈورون کی سرگرمی دیکھتے ہی اس کی طرف گولیاں چلائیں۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ارینہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر ہفتے کی علی الصبح قریب چار بجکر دس منٹ پر بی ایس ایف اہلکاروں نے ایک مشتبہ ڈورن کے گھومنے کی آواز سنی۔

انہوں نے کہا کہ آواز سنتے ہی مستعد اہلکاروں نے اس کی طرف گولیاں چلائیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا