ادھمپور میں نیشنل کانفرنس کا اجلاس

0
0

ضلع نائب صدر سورن سنگھ نے بطور مہمان خصوصی کی شرکت
ونے شرما
ادھمپور//آج یہاں ادھمپور میںنیشنل کانفرنس کی جانب سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں نے ضلع نائب صدر این سی سورن سنگھ مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے ، شرکاءسے بات چیت کرتے ہوئے سورن سنگھ جی نے کہا کہ آج گزشتہ چند سالوں میں حکومتوں کے تئیں لوگوں میں ارجکتا کا ماحول پیدا ہو گیا ہے حکومت لوگوں میںیقین کی بحالی میں ناکام رہی ہے نوجوان نسل نشے کی طرف جا رہی ہے بے روزگاری دنوں دن بڑھ رہی ہے نوجوان نسل کو نوکریاں نہیں مل رہی ہے حکومت لوگوں کو صرف بیوقوف بنا رہی ہیں سکول اور کالج میں ہزاروں عہدے خالی پڑے ہیں حکومت کو جلد سے جلد یہ عہدہ بھرنے چاہئے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا