ڈون کڈس اور ڈون ہل انٹرنیشنل اسکول نے منایا یوم تاسیس

0
0

لازوال دیسک
جموں //یہاں جموں کے ابھیناو تھٹیر میں ڈون کیڈس اور ڈوں ہل انٹرنیشنل اسکول نے اپنا پانچواں یوم تاسیس منایا،جب کے اس دوران اسکول کے طلاب نے مختلف اقسام کے تمدنی اور ثقافی پروگرام دکھا کر سامعین اور حاضرین کو محضوض کیا ، واضح رہے اس موقع پر چیئر مین ٹیم جموں زور آور سنگھ جموال نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، اور ایس ایس پی سبکدوش ایم اے خان نے اعزازی مہمان کے طور پر حاضری دی ۔ وہیں اس موقع پر ٹیم جموں کے چیئر مین زور آور سنگھ جموال نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ، سکول منیجمنٹ کو مبارکباد پیش کی ،اور انہوں نے اسکول انتظامیہ اور والدین کو طلاب پر کسی قسم کا دباﺅ بنانے کے بجائے انہیں اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے رہنمائی کرنے کی تلقین کی ، واضح رہے اس موقع پر اسکول کے پرنسپل نور محمد نے آئے ہوئے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا