یوپی میں بی جے پی، ہریانہ میں کانگریس کی سازش کا شکار ہوئی بی ایس پی: مایاوتی

0
0

لکھنؤ،24اکتوبر(یو این آئی) ہریانہ اسمبلی انتخابات اور اترپردیش کی 11 اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات میں کھاتہ کھولنے میں ناکام بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ نے شکست کی ذمہ داری کانگریس اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر ڈالتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی ان دونوں پارٹیوں کی سازشوں کا شکار ہوئی ہے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا