یونیورسٹی طالبہ اِرم موبینہ کی سڑک حادثہ میں موت پر کانگریس لیڈران کا اظہارے دکھ اکرم ملک

0
0

بھلیسہ // جموں کے علاقہ چھنی سڑک حادثہ میں اِرم موبین دختر منظور احمد وانی ساکنہ کلہوتران کی موت پر کانگریس لیڈران نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔اِرم موبین وانی جو کہ ایک یونیورسٹی طالبہ تھی اور اپنے آبائی علاقہ بھلیسہ سے پڑھائی کی غرض سے جموں گئی ہوئی تھی۔ اپنے والدین کے ساتھ ساتھ اپنے علاقہ بھلیسہ کا نام روشن کرنے کا شوق تھا مگر پورا نہ ہو سکا۔اس موقع پر کانگریس لیڈران نے کہا کہ ایک بچہ اپنے والدین کے لیے کھونا بہت مشکل ہوتا ہے اور ایک پڑا لکھا بچہ کھونا علاقہ کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے جس سے واقع ایک چمن ویران ہوا جس کا بہار اب کبھی بھی نہیں دیکھ سکیں گے۔جن میں کانگریس سینیر لیڈر محمد شریف نیاز غلام محمد سروڑی فیاض احمد یاسر خان محمد سلیم ملک سابقہ سرپنچ یونس رشید ملک سابقہ کا سرپنچ لیاقت علی شیخ مسرت حسین نایئک و دیگران شامل ہیں۔انہوں نے باری تعالیٰ سے مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعائیں بھی کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا