بین الاقوامی یمنی وزارت خزانہ کے دفتر کے قریب بم دھماکہ،4افراد جاں بحق بواسطة Editor - نومبر 29, 2017 0 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp یواین آئی صنا؍؍یمن کے جنوبی شہرعدن میں کار بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ۔ دھماکہ یمنی وزارت خزانہ کے دفاتر کے قریب ہوا، جس کی وجہ سے عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ Post Views: 159