ہندوستان نے ٹاس جیت کر کی ا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

0
0

کولکتہ،//ہندوستان نے اتوار کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے 37ویں میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ایڈن گارڈنز میں آج ہندوستانی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا روہت نے کہا کہ انہیں یہاں کھیلنا اچھا لگتا ہے ہندوستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جنوبی افریقہ کے کپتان باوما نے کہا کہ وہ بھی پہلے بیٹنگ ہی کرتے اور ان کی ٹیم کی مضبوطی بھی پہلے بیٹنگ ہے لیکن انڈر لائٹ چیج کرنا ان کے لئے ایک چیلنج ہوگا۔ جنوبی افریقہ نے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔ جیرالڈ کوٹزی کی جگہ تبریز شمسی کو شامل کیا گیا ہے۔

ٹیمیں درج ذیل ہیں:-

ہندوستان:-

روہت شرما (کپتان)، شبھمن گل، وراٹ کوہلی، شریاس ایر، کے ایل راہل (وکٹ کیپر)، سوریہ کمار یادو، رویندرا جڈیجہ، کلدیپ یادو، محمد سمیع، جسپریت بمراہ اور محمد سراج۔

جنوبی افریقہ:

کوئنٹن ڈی کاک (وکٹ)، ٹیمبا باوما (کپتان)، رسی وین ڈیر ڈوسن، ایڈن مارکرم، ہینرک کلاسن، ڈیوڈ ملر، مارکو جانسن، کیشو مہاراج، تبریز شمسی، کاگیسو ربادا، لونگی انگیڈی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا