گول دوا فروشوں کی تنظیم کا اہم اجلاس منعقد

0
0

خالد مسعود وانی کوایسوسی ایشن کا صدر منتخب کیا گیا
لازوال ڈیسک
گول؍؍سب ڈویژن گول کے صدر مقام پر دوا فروشوں کی ایسو سی ایشن کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت عبدالکریم بٹ منعقد ہوا۔اس اجلاس میں دوا فروشوں کے مسائل پر بات ہوئی جس میں با اتفاق رائے سے خالد مسعود وانی کو دوا فروش ایسوسی ایشن گول کا صدر منتخب کیا گیا ۔وہیں محمد شفیع لوہار نائب صدر ، مشتاق احمد آہنگر سیکریٹری، بشیر احمد وانی آرگنائزر اور محمد صادق کو بطور خزانچی ذمہ داری سونپی گئی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا