گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کچی چھاونی جموں میں خصوصی اسمبلی کا انتظام

0
0

سماجی کارکن کیول کرشن وڈھیرانے سوچھ بھارت مشن پر کیا تبادلہ خیال
لازوال ڈیسک
جموں//کیول کرشن وڈھیراجو ایک سماجی کارکن ہیںنے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کچی چھاونی جموں میں خصوصی اسمبلی کا انتظام کیا اور طلباءکو ماحول دوست زندگی گزارتے ہوئے ماحول کو محفوظ رکھنے اور اسے صاف ستھرا اور سرسبز رکھنے کی اہمیت پر بات کی ۔وہیں اسکول کے عملہ نے کہا کہ ان کے لیکچر نے ہمارے اسکول کے نوجوان ذہنوں کو مثبت انداز میں متاثر کیا۔ انہوں نے طلباءکو سوچھ بھارت مشن کی پیروی کرنے کی ترغیب دی۔ انہوں نے طلباءکو پولی تھین بیگز کا بائیکاٹ کرنے اور خود ساختہ کپڑے کے تھیلے استعمال کرنے کی ہدایت کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا