کہاخطہ چناب میں گجر برادری کوپیچھے دھکیلا جا رہا ہے
شاہ محمد ماگرے
کاہرہخطہ چناب میں گجر طبقہ سے تعلق رکھنے والے تیس سالہ محمد رفیع کا کہنا ہے ‘کہ ا ±ن کی برادری کو اب تک ہر سیاستدان نے نظرانداز کیا ہےخطہ چناب کے اندر گجر قوم کو ہمیشہ سے بیوقوف بنایا جاتا ہے کیونکہ یہ لوگ ہمیشہ سے اپنے ہی سیاسی روٹی سیکتے رہتے ہیں لیکن گجر قوم کو ہر بار پیچھے دھکیلا جاتا ہے نہ جانے اتنی بڑی ناانصافی کیوں ہوتی ہے ریزرویشن میں گجر قوم کو پیچھے رکھا گیا اور کسی بھی پارٹی نے یہاں پہ کسی گجر کو مینڈیٹ نہیں دیا کیونکہ یہاں پہ پڑھے لکھے لوگ ہیں اور یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارے جو سیاسی روٹیاں سیکھتی ہیں وہ بند ہو جائیں ہمارے اگے کوئی نکل جائے تو ہمیں نعرے مارنے کے لیے کوئی نہیں رہے گا اس چیز کا ہمیں بہت بڑا افسوس ہے اور ہم امید رکھتے ہیں کہ ہمیں خطہ چناب کے اندر ایک کینڈیڈیٹ کسی بھی پارٹی سے گجر کو مونیٹی کا ہونا چاہیے تھا لیکن گجر بکروال برادری کو ہمیشہ نظر انداز کیا گیا’گجر طبقہ سے تعلق رکھنے والا تیس سالہ محمد رفیع کا کہنا ہے ‘ا ±ن کی برادری کو اب تک ہر سیاستدان نے نظرانداز کیا ہے۔ اگرچہ ا ±ن کی برادری سے بھی کئی سیاستدان آئے اور گئے، تاہم آج تک کسی سیاست دان نے ان کی داد رسی کرنے کی زحمت گوارہ نہیں کی۔