کیتھ برادری نے سانکری دیوتا کے سالانہ دن کے موقع پر اجتماعات کا انعقاد کیا

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍سانکری دیوتا کے سالانہ دن کے موقع پر لاتعداد کیتھ بیراداری کے اراکین کی ایک بڑی آمد اپنے خاندانوں کے ساتھ آج دمانہ اور جھیڑی کے سانکری دیوستھانوں میں ماتھا ٹیکتے ہوئے دیکھی گئی۔اس دوران گھنٹوں لمبی قطاروں میں لگ کر درشن کے حصول کے لیے آنے والے عقیدت مندوں کے نعروں سے دونوں مقامات پر ماحول عقیدت سے بھرا رہا۔وہیںآر ایل کیتھ نے عقیدت مندوں کو ان مقامات کی تارٰک سے روشناس کیا ۔انہوں نے مقامات کے تاریخی پسمنظر پر بات کرتے ہوئے عقیدت مندوں کی حوصلہ افزائی کی ۔وہیںصوبیدار میجر گنی رام کیتھ نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا