کٹھوعہ میں او جی ڈبلیو نیٹ ورک پر کریک ڈاؤن,دو بالائی ورکر گرفتار

0
0
لازوال ڈیسک
کٹھوعہ// جموں وکشمیر پولیس کی جانب سے کٹھوعہ میں او جی ڈبلیو نیٹ ورک پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔اس دوران 40 سے زائد افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔کٹھوعہ پولیس کی جانب سے ایکس پر جاری ایک پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ دو او جی ڈبلیوز   کو کٹھوعہ پولیس نے پی ایس ملہار میں دہشت گردوں کی سرگرمیوں کی حمایت کرنے پر گرفتار کیا ہے۔
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا