کٹھوعہ سڑک حادثے میں سات افراد زخمی

0
0

جموں،21جولائی(یو این آئی) جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں پیش آئے سڑک کے ایک حادثے میں سات افراد زخمی ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز کٹھوعہ پٹھان کورٹ شاہراہ پر دو گاڑیوں کے مابین زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں سات افراد شدید طورپر زخمی ہوئے۔
ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ایک کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکےتحقیقات شروع کی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا