کووند کے دورہ کے سلسلے میں سیکورٹی انتظامات سخت

0
0

پڈوچیری؍؍پڈوچیري انتظامیہ نے صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند کے پیر کے روز مجوزہ دورہ کے سلسلے میں سیکورٹی انتظامات سخت کئے ہیں۔مسٹر کووند دو روزہ دورے پر کل یہاں پہنچ رہے ہیں۔وہ پڈوچیري یونیورسٹی کے کنووکیشن سے خطاب کریں گے ۔اس دوران پڈوچیری یونیورسٹی کے دو طلباء نے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ سی اے اے کی مخالفت کی وجہ سے وہ صدر کے ہاتھوں ڈگری قبول نہیں کریں گے ۔مسٹر کووند پیر کے روز اروویلے میں اروندو آشرم جائیں گے اور منگل کو وہ کرائکل بھی جائیں گے ۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا