شرکاءنے پیغام کو اپنی اپنی برادریوں تک پہنچانے کا عزم کیا
لازوال ڈیسک
راجوریفوج کی جانب سے کنڈی راجوری میں شجرکاری مہم کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔اس تقریب کا مقصد درخت لگانے، جنگلاتی علاقوں کے تحفظ اور قدرتی جنگلی حیات کی رہائش کے تحفظ کے بارے میں آگاہی پھیلانا تھا۔ مقامی نوجوان جو کہ کمیونٹی اور قوم کا مستقبل ہیں، خاص طور پر اس تقریب میں شامل تھے تاکہ وہ اپنے اردگرد سے جڑے رہیں اور اس کے تحفظ میں طویل مدتی اسٹیک ہولڈر بنیں۔ اس موقع پرشرکاءنے ہندوستانی فوج سے اظہار تشکر کیا اور خطے کو صاف ستھرا اور سرسبز و شاداب رکھنے کی مسلسل کوشش کرتے ہوئے ۔