کشمیر ینورسٹی کے امتحانات ملتوی

0
0

سری نگر، // ناساز گار موسمی صورتحال کے پیش نظر کشمیر یونیورسٹی نے 19 اور 20 فروری کو ہونے والے تمام امتحانات کو ملتوی کر دیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملتوی شدہ امتحانات کے لئے نئی تاریخوں کا اعلان الگ سے کیا جائے گا۔

یونیورسٹی حکام کی طرف سے پیر کو ایک نوٹس میں کہا گیا: ‘ ناساز گار موسمی صورتحال کے پیش نظر کشمیر یونیورسٹی نے 19 اور 20 فروری کو ہونے والے تمام امتحانات کو ملتوی کر دیا ہے’۔

انہوں نے کہا کہ ملتوی شدہ امتحانات کے لئے نئی تاریخوں کا اعلان الگ سے کیا جائے گا۔

بتادیں کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کے پہاڑی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بھاری بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا