کشمیری حاجی کا مکہ مکرمہ میں انتقال

0
0

کشمیری حاجی کا مکہ مکرمہ میں انتقال
لازوال ڈیسک

جموں//وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے صفا پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والا ایک حاجی سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ میں انتقال کر گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق متوفی کی شناخت صفا پورہ کے رہنے والے جلال الدین بابا صاحب کے بطور کی گئی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا